rage
/reɪdʒ/ noun & verb (raging)
▶noun
| 1 | طیش ، غیظ و غضب ۔. |
| 2 | بد مزاجی کا دورہ۔: |
flew into a rage آپے سے باہر ہوگیا |
| 3 | کسی قدرتی آفت کی قیامت خیزی-: |
the rage of the storm طوفان کی قیامت خیزی |
| 4 | (بعدہ، for ) (الف) شدید طلب یا خواہش یا جذبہ (ب) کسی چیز کا وقتی طور پر عام چلن ، ہمہ گیر شوق یا فیشن ۔. |
| 5 | شاعرانہ: شاعرانہ ،پیمبرانہ یا عسکری جوش و جذبہ۔. |
| 6 | بول چال: آسٹرون ز خصوصاً: چونچال صحبت ،زندہ دلوں کی محفل ۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | غصے میں بھرا ہونا ۔. |
| 2 [intr.] | (بعدہ، against, at ) غصے سے بولنا ، گرجنا ، برسنا، اول فول بکنا ۔. |
| 3 [intr.] | (الف) ہوا، جنگ ، بخار وغیرہ کا زور باندھنا ، شدّت پکڑنا ، عروج پر ہونا (ب) (بطور raging صف) بہت تکلیف دہ ، اذیت ناک-: |
raging thirst شدّت کی پیاس |
a raging headache سرمیں سخت درد |
| 4 [intr.] | بول چال: آسٹرون ز مزے کرنا ، رنگ رلیاں منانا ۔. |
– phrases
all the rage
بہت مقبول، نیا چلن . |
– derivatives
rager (esp. in sense 4 of v.) noun.