rag1
/rag/ noun | 1 | (الف) گودڑ ، پھٹا ، پرانا کپڑا (ب) دھجیاں، چیتھڑے،اترن، گھسا پٹا لباس۔. |
| 2 | (جمع میں ) گھسا پٹا لباس ، بوسیدہ کپڑے۔. |
| 3 | (اسم جمع) پرانے کپڑے بطور بھرائی یا برائے کاغذ سازی-. |
| 4 | (الف) اخبار (ب) جھنڈا ، رومال ، پردہ وغیرہ ۔. |
| 5 | (عموماً منفی طور پر ) دھجی ،کترن-: |
not a rag to cover him تن ڈھانپنے کے لیے ایک دھجی تک نہیں |
| 6 | کوئی متروک شے ، کوئی پھٹی پرانی شے ، کوئی ٹکڑا، ٹوٹا۔. |
| 7 | دھات کی سطح پر اُبھار، کھردری سطح۔. |
– phrases
in rags
| 1 | بالکل بوسیدہ ۔. |
| 2 | پھٹے پرانے کپڑوں میں ۔. |