raft1
/rɑ:ft/ noun & verb ▶noun
| 1 | لکڑی کے لٹھوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی چپٹی تیراک چبوترہ نما کشتی یا بیڑا ، کلک۔. |
| 2 | ہنگامی ضرورت کے لیے حفاظتی کشتی (عموماً پُھلانے والی)-. |
| 3 | بہتے ہوئے برف کے تودے ، درخت وغیرہ ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | بانسوں کے پار بیڑے کے ذریعے یا اس کی طرح بار برداری کرنا ۔. |
| 2 [tr.] | بیڑے کے ذریعے اترنا۔. |
| 3 [intr.] | لٹھوں کو جوڑ کر بیڑا تیار کرنا۔. |
| 4 [intr.] | (اکثر بعدہ‘ across) بیڑا یا ریفٹ کھینا۔. |