radonEnglish → UrduOxford English–Urduradon /'reɪdɒn/ noun کیمیا: ایک گیسی غیر متعامل تابکارعنصر جو ریڈیم کے تکسر یا بتدریج تابکاری زائل ہونے سے حاصل ہوتا ہے اور ریڈیائی علاج میں استعمال ہوتا ہے (علامت : Rn). Rn.