Shobdo Logo
EN↔URradius

radius

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

radius
/'reɪdɪǝs/
noun & verb
(pl. radii or radiuses)
(past & past part. radiused, pres. part. radiusing)
noun
1
ریاضی: (الف) نصف قطر، دائرے کے مرکز سے محیط کو ملانے والا خط مستقیم (ب) دائرے یا کُرے کے محیط کو مرکز سے ملانے والا کوئی خط (ج) نصف قطر کا طول۔.
2
کسی مرکز سے ہر سمت میں کوئی مخصوص فاصلہ-:
within a radius of 20 miles
بیس میل کے نصف قطر کے اندر
has a large radius of action
اس کا دائرۂ کا ر دور تک ہے
3
(الف) انسانی بازو کی دو ہڈیوں میں سے چھوٹی اور موٹی ہڈی (قب: ULNA) (ب) اس کے مماثل ریڑھ کی ہڈی والے جانور وں کے اگلے پاؤں یا پرندے کے شہپر کی ہڈی۔.
4
ستارہ مچھلی کے پانچ بازو نما اعضا میں سے کوئی۔.
5
(الف) دائرے کے نصف قطروں کی طرح مرکز سے نکلنے والے خطوط مستقیم میں سے کوئی (ب) اس طرح کی کوئی شکل جیسے پہیے کا ارّا یا تیلی۔.
6
(الف) پنکھڑی دار پھولوں کے تاج کا بیرونی حاشیہ جیسے گل بابونہ (ب) چھتر دار پھولوں کی نیم قطری شاخوں میں سے کوئی ۔.
verb

[tr.]
(کناروں وغیرہ کو) دائرہ نما یا گول بنانا ، گول شکل دینا۔.