radiosonde
/'reɪdɪǝʊsɒnd/ noun موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔. |
موسمیات میں مستعمل ، انتہائی چھوٹا ریڈیو ٹرانزسٹر یا نشری آلہ جو ہوا کے دباؤ ، درجۂ حرارت وغیرہ کی بابت معلومات نشر کرتا ہے ،خصوصاً فضا میں چھوڑے ہوئے غباروں پر سے۔. |