radio-
/'reɪdɪǝʊ/ combining form | 1 | ریڈیو یا نشریات سے متعلق ۔. |
| 2 | (الف) تابکار کے سلسلے کا (ب) مصنوعی طور پر تیار کردہ ہمجاؤں( آئسو ٹوپس) سے متعلق ۔. |
| 3 | شعاعوں سے متعلق ۔. |
| 4 | تشریح الاعضا: کعبرہ (مع دیگر عضو یا اعضا ) سے متعلق-: |
radio-carpal کعبری رسغی |