Shobdo Logo
EN↔URradio

radio

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

radio
/'reɪdɪǝʊ/
noun & verb
(pl. radios)
(radioes, radioed)
noun
1
(اکثر وصفی) (الف) ریڈیائی تعدّد کی برقناطیسی لہروں کے ذریعے آواز کی ترسیل یا وصولی (قب : WIRELESS) (ب) اس طرح ریڈیائی ا شارات کی ترسیل کا آلہ (ج) ریڈیائی پیغام کی ترسیل یا وصولی ۔.
2
(الف) عمومی ، صوتی نشریات (ب) صوتی نشریات کا ادارہ یا چینل -:
prefers the radio
ریڈیو کو ترجیح دیتا ہے
verb
1 [tr.]
(الف) ریڈیو سے( پیغام) نشر کرنا (ب)(کسی کو) ریڈیو کے ذریعہ پیغام بھیجنا ۔.

2 [intr.]
ریڈیو کے ذریعے پیغام رسانی کرنا ۔.