radical
/'radɪk(ǝ)l/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | جڑ ، بنیاد سے متعلق ، اساسی-: |
a radical error بنیادی غلطی |
| 2 | عمیق ، جڑ تک پہنچنے والی ، دور رس ، نتیجہ خیز -: |
radical change بنیادی تبدیلی |
| 3 | (الف) یکسر سماجی اصلاح کا طالب، انتہا پسندانہ سیاسی خیالات رکھنے والا ؛ انقلابی(ب) انتہا پسندانہ اصولوں پر مبنی (عملی اقدام )-. |
| 4 | ابتدائی ؛ اساسی-: |
the radical idea اساسی تصوّر |
| 5 | ریاضی: کسی عدد یا مقدار کی سادہ ترین شکل جذریہ ، اصلیہ سے متعلق ۔. |
| 6 | (جراحی) تمام متأثر ہ نسیجوں کو خارج کر دینے سے متعلق ۔. |
| 7 | الفاظ کے اصل و اشتقاق سے متعلق ۔. |
| 8 | موسیقی: کسی دُھن کے بنیادی سُروں سے متعلق۔. |
| 9 | نباتیات: جڑ سے متعلق یا جڑ سے پھوٹنے والا۔. |
| 10 | تواریخ: لبرل پارٹی کے انتہا پسند گروہ سے متعلق ۔. |
| 11 | تواریخ: امریکا خانہ جنگی کے زمانے میں جنوب کے خلاف انتہائی اقدام کا خواہشمند ۔. |
| 12 | عوام: نہایت عمدہ ، بڑھیا ، نمبر ایک ۔. |
▶noun
| 1 | انتہا پسند ، انقلابی خیالات رکھنے والا۔. |
| 2 | کیمیا: (الف) آزاد اصلیہ ، جذریہ(ب) کوئی عنصر یا ایٹم یا ان کا مجموعہ جو کسی مرکب میں عام طور پر باہم مربوط رہیں اور مرکب کی عام کیمیائی تبدیلیوں سے متاثر نہ ہوں ۔. |
| 3 | (الف) لفظ کی اصل ، مادّہ (ب) چینی رسم الخط کی تقریباً ۲۱۴ بنیادی اشکال میں سے کوئی جن سے مزید پیچیدہ شکلیں بنتی ہیں۔. |
| 4 | بنیادی اصول ، اساس ، اصل الاصول ۔. |
| 5 | ریاضی: (الف) کوئی عدد جو کسی دوسرے عدد کے جذر کے طور پر واقع ہو (ب) علامت جذر۔. |
– derivatives
radicalism noun
radicalize transitive verb & intransitive verb
radicalise transitive verb & intransitive verb
radicalization noun
/-'zeɪʃ(ə)n/
radically adverb
radicalness noun.