radiator
/'reɪdɪeɪtǝ/ noun | 1 | نو رافگن ، شعاع ریز، تابناک شے یا شخصیت ۔. |
| 2 | (الف) کمرے وغیرہ کو گرم رکھنے کا نظام جس میں نلکیوں کے ذریعے گرم پانی یا گیس کو گردش دی جاتی ہے (ب) عموماً ہلکا برقی یا گیس ہیٹر یا گرمالہ۔. |
| 3 | ٹھنڈے پانی کی گردش سے موٹر یا طیارے میں انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا انتظام ، حرارت رُبا۔. |