radiation
/reɪdɪ'eɪʃ(ǝ)n/ noun | 1 | نور افگنی ، اشعاع ، بکھراؤ ۔. |
| 2 | طبیعیات: (الف) توانائی کا اخراج برقناطیسی شعاعوں کی صورت میں یا متحرک ذرّات کے طور پر (ب) ترسیل حرارت یا توانائی خصوصاً غیر مرئی ۔. |
– derivatives
radiational adjective
radiationally adverb.