radiate
/'reɪdɪeɪt/ verb & adjective ▶verb
| 1 [intr.] | (الف) روشنی ، حرارت یا برقناطیسی لہریں بکھیرنا (ب) (روشنی یا حرار ت کا ) لہروں کی صورت میں خارج ہونا یا پھیلنا ۔. |
| 2 [tr.] | کسی مرکزی نقطے سے( روشنی ، حرارت یا آواز) پھیلانا ۔. |
| 3 [tr.] | ( زندگی ، محبت ، مسرت وغیرہ کا) اظہار کرنا یا بکھیرنا، پھیلانا-: |
radiates happiness شادمانی کا مظہرہے |
| 4 [intr. & tr.] | کسی مرکز سے جاری ہونا یا پھیلانا ۔. |
| 5 [tr.] | (بطور radiated صف) کرنوں کی صورت میں ترتیب دیے ہوئے اجزا کے ساتھ ۔. |
▶adjective
نیم قطری ترتیب کے ساتھ، ستارے سے پھوٹتی ہوئی کرنوں کی طرح ۔. |
– derivatives
radiately adverb
/-ətli/
radiative adjective
/-ətɪv/.
/-ətɪv/.