Shobdo Logo
EN↔URradiant

radiant

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

radiant
/reɪdɪǝnt/
adjective & noun
adjective
1
تاباں ، کرنیں بکھیرنے والا، شعاع ریز ۔.
2
مسرت یا محبت یا آس سے روشن (آنکھیں یا چہرہ)-.
3
نظر افروز (جمال) -.
4
کرنوں کی شکل میں پھوٹنے والی (روشنی ) -.
5
نیم قطری شکل میں عمل کرنے والا ۔.
6
مرکز گریز ہم مخرج (روشنی )-.
noun
1
مرکز یا نقطہ جہاں سے برقی یا گیسی ہیٹر میں روشنی یا حرارت نکل کر پھیلتی ہے ۔.
2
فلکیات: اشعاع کا مرکز ، منور نقطہ ۔.
– derivatives
radiance
noun
تابناکی ، درخشندگی.
radiancy
noun
تابناکی ، درخشندگی.
radiantly
adverb.