Shobdo Logo
EN↔URradial

radial

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

radial
/'reɪdɪǝl/
adjective & noun
adjective
1
شعاعوں سے متعلق یا شعاعوں کی صورت میں، شعاعی ۔.
2
(الف) شعاعوں کی طرح یا دائرے کے نصف قطروں سے مماثل (ب) کرنوں کی طرح پھیلتی ہوئی لکیروں کی تیلیوں کی طرح (ج) مرکزگریز خطوط پر مبنی ۔.
3
تشریح الاعضا: نصف قطر سے متعلق-:
radial artery
کعبری شریان
4
( کا اختصار) (گاڑی کا ٹائر) جس کی اندرونی تہیں محیط سے زاویہ قائمہ بناتی ہوئی مرتب کی گئی ہوں اور بیرونی سطح خاص طور سے مضبوط کی گئی ہو ۔.
radial-ply.
noun
1
تشریح الاعضا: کعبری عصبہ یا شریان ۔.
2
نیم قطری پرت کا ٹائر (رک : صف معنی۴).
– derivatives
radially
adverb.