radar
/'reɪdɑ:/ noun | 1 | اونچے تعدّد کی برقناطیسی لہریں ـچھوڑ کر طیّاروں، بحری جہازوں اور دوسری متحرک اشیا کی موجودگی کا محل وقوع اور سمت وغیرہ دریافت کرنے کا نظام ۔. |
| 2 | اس کے لیے استعمال ہونے والے آلات [ تخفیف: radio detection and ranging ]. |
| 1 | اونچے تعدّد کی برقناطیسی لہریں ـچھوڑ کر طیّاروں، بحری جہازوں اور دوسری متحرک اشیا کی موجودگی کا محل وقوع اور سمت وغیرہ دریافت کرنے کا نظام ۔. |
| 2 | اس کے لیے استعمال ہونے والے آلات [ تخفیف: radio detection and ranging ]. |