racket2
/'rakɪt/ noun & verb (past & past part. racketed, pres. part. racketing)
▶noun
| 1 | (الف) ہنگامہ ،غوغا، شورش (ب) ہلچل ، جشن ۔. |
| 2 | عوام: (الف) روپیہ اینٹھنے یا کسی دوسرے مقصد کے لیے چالبازی یا پُرتشدّد منصوبہ (ب) دھوکا ، فریب کاری ۔. |
| 3 | بول چال: کاروبار ، دھندا، بسر اوقات کی صورت-: |
starting up a new racket ایک نیا دھندا شروع کر رہے ہیں |
▶verb
| [intr.] | (اکثر بعدہ، around, along) ہنگامہ کرنا ، شور اٹھانا ، طوفان کھڑا کرنا۔. |
– derivatives
rackety adjective.