racism
/'reɪsɪz(ǝ)m/ noun | 1 | (الف) کسی نسل کی دوسری نسلوں پر برتری کا عقیدہ یا اس پر مبنی تعصب ، نسل پرستی ، نسلی عصبیت (ب) دوسری نسل کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک خصوصاً امتیاز کی بناپر ۔. |
| 2 | یہ نظریہ کہ انسانی صلاحیتیں نسل پر مبنی ہوتی ہیں ۔. |
– derivatives
racist noun & adjective.