racemeEnglish → UrduOxford English–Urduraceme /'rasi:m, rǝ'si:m/ noun نباتیات: ایک تنے سے پھوٹنے والے ڈنٹھلوں کے سروں پر ایک ایک پھول کی قدرتی ترتیب، عنقود ، پھول دار ڈنٹھلوں کا گچھا (قب: CYME). cyme.