race2
/reɪs/ noun | 1 | مختلف انسانی نسلوں میں سے کوئی ،جن کے مابین مشترک جسمانی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔. |
| 2 | قبیلہ ، قوم وغیرہ جو ایک نسل کے لوگوں پر مشتمل ہو ۔. |
| 3 | نسل پرستی یا نسلی شعور-: |
discrimination based on race نسلی امتیاز یا پاسداری |
| 4 | حیوانوں، پودوں یا خورد حیاتی حیویوں کے ہم نژاد گروہ ۔. |
| 5 | لوگوں، جانوروں یا پودوں کا گروہ جو آپس میں مشترک وراثت سے جڑے ہوں ۔. |
| 6 | جانداروں کا کوئی بڑا گروہ -: |
the feathered race پر دار مخلوق کا گروہ |
the four-footed race چوپایوں کی نسل |
| 7 | خاندان ، نسل -: |
of noble race شریف النسل |
separate in language and race زبان اور نسل کے لحاظ سے الگ |
| 8 | کوئی انسانی حلقہ ، گروہ ، جمعیت جن میں کوئی قدر مشترک ہو-: |
the race of poets شاعر لوگ ، زمرۂ شعرا |