rabies
/'reɪbi:z, -ɪz/ noun کتوں اور بعض دوسرے جانوروں کا متعدی مہلک مرض جو ان کے منہ کی رال کے ذریعے انسانوں کو بھی لگ سکتا ہے اور دیوانگی، اعصابی تشنج اور آب ترسی پیدا کرتا ہے ، ہڑک، ہلکاؤ۔. |
کتوں اور بعض دوسرے جانوروں کا متعدی مہلک مرض جو ان کے منہ کی رال کے ذریعے انسانوں کو بھی لگ سکتا ہے اور دیوانگی، اعصابی تشنج اور آب ترسی پیدا کرتا ہے ، ہڑک، ہلکاؤ۔. |