rabbit
/'rabɪt/ noun & verb (past & past part. rabbited, pres. part. rabbiting)
▶noun
| 1 | خرگوش جو Leporidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے خصوصاً Oryctolagus cuniculus کان لمبے ، دُم چھوٹی ، جنگلی خرگوشوں کا رنگ عموماً بھورا ، کالا یاسفید، انھیں پالا بھی جاتا ہے اور کھایا بھی جاتا ہے ۔. |
| 2 | بول چال: برط کسی کھیل کا اناڑی یا پھسڈی کھلاڑی۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | خرگوش کا شکار کرنا-. |
| 2 [intr.] | برط (اکثر بعدہ، away, on) بول چال یا وہ گوئی کرنا ، بہت بکواسی ہونا ، بک بک کرنا-: |
rabbiting on about his holiday اپنی تعطیل کے بارے میں کان کھاتا رہا |
– derivatives
rabbity adjective
خرگوش جیسا. |