rabbet
/'rabɪt/ noun & verb (past & past part. rabbeted, pres. part. rabbeting)
▶noun
لکڑی وغیرہ کے سرے یا سطح پر سیڑھی کی شکل کا کٹاؤ ، اسی طرح کے کٹاؤ سے پیوست کرنے کے لیے سال یا پتام جس میں چول بٹھائی جائے؛ اسے rebate بھی کہتے ہیں ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | چول بٹھانا۔. |
| 2 [tr.] | سال بنانا، کھانچے یا جوڑ ملانا۔. |