Shobdo Logo
EN↔URquicken

quicken

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

quicken
/'kwɪk(ǝ)n/
verb
1 [tr. & intr.]
تیز کرنا یا ہونا ، رفتار بڑھانا۔.
2 [tr.]
حوصلہ یا طاقت بخشنا ، اُکسانا ، جوش دلانا ، بڑھاوا دینا ۔.
3 [intr.]
(الف) (عورت کا) حمل کے اس درجے پر پہنچنا جہاں بچے کی حرکات محسوس ہونے لگتی ہیں (ب) (جنین کا ) زندگی کے اثرات ظاہر کرنا ۔.
4 [tr.]
قدیم: روشن کرنا (آ گ) جلانا ، شعلہ بھڑکانا -.

5 [intr.]
زندگی پانا۔.