Shobdo Logo
EN↔URquick

quick

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

quick
/kwɪk/
adjective, adverb, & noun
adjective
1
تیز ، پھرتیلا، تیز دست -:
a quick worker
پھرتیلاکارکن
2
ترنت ، مستعجل ، جلد آنے والا یا انجام پانے والا -:
quick action
فوری عمل
quick result
جلد نتائج
3
مختصر وقفے کے بعد-:
in quick succession
لگاتار ، یکے بعد دیگرے
4
چونچال ، زندہ دل ، ذہین ۔.
5
چوکنّا ،مستعد-:
has a quick ear
آہٹ پر کان رکھتا ہے
6
جلد برہم ہوجانے والا (مزاج ).
7
قدیم: زندہ ،ذی حیات -:
the quick and the dead
زندہ اور مردہ
adverb
1
جلدی سے ؛ تیزی یا تیز رفتاری سے۔.
2
(بطور امر ) جلدی کرو ، فوراً چل دو یا ایک دم آؤ ۔.
noun
1
ناخن یا جلد یا پھوڑے کے نیچے نرم گوشت۔.
2
احساس یا جذبے کا منبع ، دل-:
cut to the quick
دلی صدمہ اٹھایا، کٹ کر رہ گیا
– phrases
be quick
جلدی کرو پھرتی دکھاؤ۔ .
quick with child
قدیم: حمل کے اس مر حلے پر جب پیٹ میں بچہ حرکت کرنے لگے۔.
– derivatives
quickly
adverb
quickness
noun.