Shobdo Logo
EN↔URqueue

queue

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

queue
/kju:/
noun & verb
(queues, queued, queuing or queueing)
noun
1
اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں یا گاڑیوں وغیرہ کی قطار۔.
2
بالوں کی گندھی ہوئی چوٹی۔.
3
کمپیوٹر: معلومات و ہدایات کی ترتیب وار فہرست جو کمپیوٹر میں بھر دی جائے اور بعد میں حسب ضرورت یا اسی ترتیب سے حاصل کی جاتی رہے۔.
verb
1 [intr.]
(اکثر بعدہ، up) (لوگوں) کا قطار بندی کرنا ، قطار میں اپنی جگہ لینا۔.

2 [tr.]
کمپیوٹر: خصوصاً : مرتب کرنا ۔.