Shobdo Logo
EN↔URquestion

question

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

question
/'kwɛstʃ(ǝ)n/
noun & verb
noun
1
سوالیہ جملہ ، سوال ۔.
2
(الف) کسی بارے میں شک، درستی یا معقولیت یا مناسب ہونے کی بابت ،بے اطمینانی (ب) گرفت ، اعتراض ، شبہ کا اظہار ۔:
allowed it without question
بے کھٹکے اجازت دے دی
is there any question as to its validity?
کیا اس کے جواز کی بابت کوئی اعتراض ہے؟
3
فیصلہ طلب مسئلہ جس پر غور یا استصواب کرنا ہو۔.
4
حل طلب معاملہ ۔.
5
(بعدہ، of ) فکر کی بات ، لازمی شرط -:
it's a question of money
اصل مسئلہ پیسے کا ہے
verb
1 [tr.]
کسی سے باز پُرس کرنا ، جرح کرنا ۔.
2 [tr.]
کسی کا امتحان لینا ، پرکھنا۔.
3 [tr.]
شک کرنا ، اعتراض اٹھانا ۔.

4 [tr.]
(حقائق ، حالات، واقعات سے) نتائج اخذ کرنا ، معلومات حاصل کرنا۔.
– phrases
be a question of time
دیر یا سویر ضرور واقع ہونا۔ .
beyond all question
بلاشبہ۔.
come into question
معرض بحث میں آنا ، عملی اہمیت کے پیش نظر۔ .
in question
زیر بحث یا معرض گفتگو میں :
the person in question
شخص مذکور
is not the question
غیرمتعلق ہے۔.
no question of
کوئی امکان نہیں :
there's no question of my giving in
میرے پیچھے ہٹنے کا کوئی سوال نہیں
out of the question
نا ممکن ، خارج از بحث۔.
put the question
میٹنگ میں کسی تجویز کو رائے شماری کے لیے پیش کرنا۔.
– derivatives
questioner
noun
سوال کنندہ،سائل،معترض وغیرہ.
questioningly
adverb
questionless
adjective.
question — EN↔UR · Shobdo