Shobdo Logo
EN↔URquery

query

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

query
/'kwɪǝri/
noun & verb
(pl. queries)
(pres. queries, past & past part. queried)
noun
1
سوال خصوصاً معترضانہ یا شبہ پر مبنی ۔.
2
سوالیہ نشان ، لفظ query جو وضاحت طلب کرنے یا غلطی پر توجہ دلانے کے لیے بولا یا لکھا جائے ۔.
verb
1 [tr.]
( اکثر بعدہ، if, whether وغیرہ + جملہ ) سوال پوچھنا ، سوال کرنا۔.
2 [tr.]
تقریر یا تحریر میں (کسی بات پر ) اعتراض کرنا ۔.
3 [tr.]
(کسی چیز کی) صحت یا درستی کے بارے میں شک کا اظہار کرنا۔.

4 [intr.]
سوال اٹھانا ، استفسار کرنا۔.