quench
/kwɛn(t)ʃ/ transitive verb | 1 [tr.] | پانی پی کر (پیاس) بجھانا۔. |
| 2 [tr.] | ( آگ یا روشنی) بجھانا ، ٹھنڈی کرنا ۔. |
| 3 [tr.] | (گرم چیز یا حرارت کو) پانی ڈال کر ٹھنڈا یا کم کرنا۔. |
| 4 [tr.] | خصوصاً دھات کاری :تپے ہوئے لوہے یا حرارت کو پانی ، ہوا یا تیل وغیرہ میں بجھانا ۔. |
| 5 [tr.] | (الف) خواہش یا جذبات کو دبانا (ب) طبیعیات و برقیریات:مخالف عمل سے کسی چیز کے اہتزاز ، ارتعاش یا تنویر کو کم کرنا یا ختم کرنا ۔. |
| 6 [tr.] | عوام: برط مخالف کو چپ کرادینا ، ناطقہ بند کردینا ۔. |
– derivatives
quenchable adjective
quencher noun
quenchless adjective
ناقابلِ تسکین ، تونس کا مارا. |