queer
/kwɪǝ/ adjective, noun & verb ▶adjective
| 1 | عجیب، انوکھا ، نرالا ۔. |
| 2 | پُراسرار ، مشتبہ ، ناقابلِ اعتبار۔. |
| 3 | برط (الف) قدرے ماندہ ، بیمار ، نحیف ، چکرایا ہوا (ب) عوام : نشے میں ، پیے ہوئے ۔. |
| 4 | مبتذل: ہم جنس پرست، اغلام باز ۔. |
▶verb
| [tr.] | عوام: بگاڑنا ، ناکارہ کردینا ، خراب کردینا ۔. |
– phrases
in Queer Street
عوام: برط مشکل میں مبتلا ، قرضے وغیرہ میں پھنسا ہوا ، بدنام جس کی عزت پر آنچ آرہی ہو ۔ . |
queer a person's pitch
برط کسی کے معاملے کو بگاڑ دینا ، خصوصاً چپکے چپکے ، کسی کے حق میں کانٹے بونا۔. |
– derivatives
queerish adjective
queerly adverb
queerness noun.