Shobdo Logo
EN↔URqueen

queen

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

queen
/kwi:n/
noun & verb
adjective
1
(القاب کے طور پر Qکے ساتھ ) ملکہ، رانی یا مہارانی خصوصاً کسی خود مختار ملک کی موروثی فرماں روا۔.
2
( کا اختصار) بادشاہ کی بیوی شاہ بانو۔.
3
کوئی عورت ، ملک یا شے جسے کسی میدان میں امتیازی حیثیت حاصل ہو -:
tennis queen
the queen of roses
4
چیونٹیوں اور شہد کی مکھی میں بچے پیدا کرنے والی ملکہ۔.
5
شطرنج کا سب سے زوردار مہرہ ، جسے وزیر بھی کہتے ہیں۔.
6
تاش کا تصویر والا پتّہ، بیگم۔.
7
مبتذل: ہیجڑا ، ہم جنس پرست ، مفعول۔.
8
قدیم: (بطور القاب Queen ) قابلِ احترام خا تون مثلاً حضرت مریمؑ -:
Queen of Heaven
ملکہ بہشت
Venus, Queen of love
محبت کی دیوی زہرہ
9
کسی تقریب یا تہوار کے موقع پر ملکہ بننے والی عورت یا لڑکی-:
beauty queen
ملکہ حسن
queen of the May
ملکہ بہار
10
کسی کی محبوبہ ، بیوی یا داشتہ ۔.
11
(the Queen) (برطانیہ میں ) مرادقومی ترانہ جب کہ ملکہ تخت پر ہو ۔.
verb
1 [tr.]
(کسی عورت کو)ملکہ کے منصب پر فائز کرنا ۔.

2 [tr.]
شطرنج: پیدل کا بورڈ کے آخری کنارے پر پہنچ کر وزیر یا ملکہ بن جانا۔.
– phrases
queen it
ملکہ کا سو انگ بھرنا ، کردار ادا کرنا ۔.
– derivatives
queendom
noun
queenhood
noun
queenless
adjective
queenlike
adjective
queenship
noun.
queen — EN↔UR · Shobdo