Shobdo Logo
EN↔URquaver

quaver

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

quaver
/'kweɪvǝ/
verb & noun
verb
1 [intr.]
(الف) (آواز یا موسیقی کے سُروں کا) لرزنا ، تھرتھرانا (ب) گانے میں مُرکیاں لینا ، گٹکری لگانا ۔.

2 [tr.]
(الف) لہراتی ہوئی آواز میں گانا (ب) (اکثر بعدہ، out ) رقّت آمیز آواز میں بولنا ۔.
noun
1
موسیقی: کا مل، طویل سُر کا آٹھواں یا کروچٹ سے نصف طول کا سُر جسے تحریر میں ایک بڑی بندی اور کھڑے حلقہ دار ڈنڈے سے ظاہر کیاجاتا ہے۔.
2
گانے میں آواز کو تیزی سے لہرانے کا عمل ، گٹکری ۔.
3
بولنے میں لرزش ، کپکپاہٹ ۔.
– derivatives
quaveringly
adverb
quavery
adjective.