quaternary
/kwǝ'tǝ:n(ǝ)ri/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | ترتیب یا ر قبے میں چوتھے درجے پر ۔. |
| 2 | ارضیات: (Quaternary ) نوحیاتی دور Cenozoic era قریبی یا چوتھے جُگ کا جبکہ آج کی دنیا کے بہت سے پودوں اور حیوانوں کے وجود کی شہادت ملتی ہے (قب : PLEISTOCENE, HOLOCENE ). |
| 3 | کیمیا: (امونیا کے مرکب کے متعلق)جس میں ایک نائٹروجن ایٹم کے ساتھجڑے ہوئے چار ایٹم یا گروہ (ہائڈروجن ایٹموں کے علاوہ)ہوں۔. |
▶noun
| 1 | چوتھے درجے کی شے ، مرکب وغیرہ ۔. |
| 2 | ارضیات: ( Quaternary ) چوتھا جگ یا نظام ارضی۔. |