quartile
/'kwɔ:tʌɪl/ adjective & noun ▶adjective
فلکیات: دو اجرام کے متعلق جن کے درمیان ۹۰ درجے کا فاصلہ ہو ، تربیعی۔. |
▶noun
| 1 | تربیعی صورت۔. |
| 2 | شماریات: کسی متغیر کی تین اقدارمیں سے کوئی جو کسی آباد ی کو چار مساوی گروہوں میں متغیرہ کی قیمتوں کے لحاظ سے تقسیم کرتا ہے۔. |