quarterly
/'kwɔ:tǝli/ adjective, adverb & noun (pl. quarterlies)
▶adjective
| 1 | ہر تین ماہ بعد پیدا یا واقع ہونے والا ۔. |
| 2 | چار حصّوں میں تقسیم(سپر) ۔. |
▶adverb
| 1 | سال میں چار بار، ہر چوتھائی سال پر ۔. |
| 2 | سپر کے چاروں خانوں یا دو وتری طور پر مقابل خانوں میں ۔. |
| 3 | سہ ماہی تبصرہ یا رسالہ ، جریدہ، وغیرہ ۔. |