quarantine
/'kwɒr(ǝ)nti:n/ noun & adjective ▶noun
| 1 | باہرسے آنے والے لوگوں یا جانوروں کو احتیاطاً الگ الگ رکھنا کہ کوئی متعدی مرض لگا کر نہ آئے ہوں ، قرنطینہ۔. |
| 2 | قرنطینہ کی مدّت ۔. |
▶verb
| [tr.] | قرنطینہ کی پابندی لگانا ، قرنطینہ میں رکھنا۔. |