quantum mechanics
noun طبیعیات: قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ( خصوصاً تحت جوہری ) ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ، قدریہ میکانیات ۔. |
– derivatives
quantum-mechanical adjective.