quantum
/'kwɒntǝm/ noun (pl. quanta)
| 1 | طبیعیات: (الف) قدریہ ، توانائی کی متفرق خوردہ ذرّات پر مشتمل توانائی جس کی مقدار اس میں موجود شعاعوں کے تعدّد پر منحصر ہوتی ہے (ب) اسی مثال پر کوئی اور طبیعی مقدار ۔. |
| 2 | (الف) مطلوبہ اجازت یافتہ مقدار (ب) جزو، حصّہ ، ٹکڑا۔. |