quantity
/'kwɒntɪti/ noun (pl. quantities)
| 1 | قابلِ پیمائش صفت یا خصوصیت ، مقدار ۔. |
| 2 | کمیت ، ضخامت ، وسعت، وزن یا تعداد ۔. |
| 3 | بڑی، خاصی ، قابلِ لحاظ تعداد یا مقدار -: |
buys in quantity بڑی مقدار میں خریدتا ہے |
the quantity of heat in a body جسم میں حرارت کی مقدار |
| 4 | (جمع میں ) افراط ، بہتات ، بڑی تعداد یا مقدار-: |
quantities of food خوراک کے ذخیرے |
is found in quantities on the shore ساحل پر کثرت سے ملتا ہے |
| 5 | مصّوتے یا جزو کلمہ کا طول، بڑا یا چھوٹا، طویل یا قصیر ، سبب یا وتد-. |
| 6 | (الف) قیمت ، قدر یا جزو وغیرہ جسے اعداد میں ظاہر کیا جاسکے (ب) اس مقدار کو ظاہر کرنے والی شکل یا علامت۔. |