quant
/kwɒnt, kwant/ noun & verb ▶noun
برط ناؤ کھینے کا بانس یا بَلّی جو نیچے کی طرف سے دو شاخہ ہوتی ہے تاکہ دلدل میں نہ دھنسے ، جیسا کہ نارفک (Norfolk) کے ملّاح استعمال کرتے ہیں ۔. |
▶verb
| [tr.] | (نیز مطلق) (ناؤ یا کشتی کو) بَلّی کی مدد سے کھینا ۔. |