Shobdo Logo
EN↔URquality

quality

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

quality
/'kwɒlɪti/
noun
(pl. qualities)
1
کسی شے کی خوبی کا درجہ-:
of good quality
اعلیٰ معیار کی
poor in quality
معیار میں گھٹیا
2
(الف) عمومی خوبی یا صفت جو کسی شے میں مطلوب ہو (ب) ( وصفی) اعلیٰ درجے کا:
their work has quality
ان کا کام معیاری ہے
a quality product
اعلیٰ پائے کی چیز
3
نمایاں ، امتیازی خصوصیت ، خاصیت ، وصف۔.
4
اشیا کے درمیان اقسام کی اضافی نوعیت -:
is made in three qualities
تین مختلف اقسام کا بنتا ہے
5
(الف) آواز کا امتیازی لحن ، طنین (ب) صوتیات : آواز کی امتیازی خصوصیت یا خصوصیات ۔.
6
قدیم: اعلیٰ سماجی مرتبہ-:
people of quality
اونچے طبقے کے لوگ
7
منطق: قضیے کے مثبت یا منفی ہونے کی نوعیت ۔.
quality — EN↔UR · Shobdo