Shobdo Logo
EN↔URqualify

qualify

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

qualify
/'kwɒlɪfʌɪ/
verb
(pres. qualifies, past & past part. qualified)
(qualifying)
1 [tr.]
کسی مقصد، مقام یا منصب کے لیے موزوں بنانا ۔.
2 [tr.]
قانونی طور پرحقدار بنانا۔.
3 [intr.]
(عموماً بعدہٗ for) (کسی مقابلے، منصب یا انعام کا) حقدار ہونا یا مطلوبہ شرائط پر پورا اترنا۔.
4 [tr.]
کسی بیان یا قول کے ساتھ استثنائی صورتیں یا شرائط عائد کرنا ۔.
5 [tr.]
قواعد: (کسی لفظ خصوصاً صفت کا) کسی اسم کی تعریف بیان کرنا۔.
6 [tr.]
تعدیل کرنا معتدل یا نرم بنانا ، شدّت کو کم کرنا۔.
7 [tr.]
ذائقے خوشبو، زور، تاثیر یا شدّت میں تبدیلی کرنا۔.

8 [tr.]
(بعدہٗ as) کسی شے سے کوئی مخصوص صفت یا خصوصیت منسوب کرنا۔:
the idea was qualified as absurd
خیال کو مہمل قرا ر دیا گیا

9 [tr.]
(بطور صف qualifying) جو جانچنے کا کام دے۔:
qualifying examination
استعداد جانچنے کے واسطے امتحان
– derivatives
qualifiable
adjective
qualifier
noun
شرطیہ استثنائی.