Shobdo Logo
EN↔URqualification

qualification

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

qualification
/ˌkwɒlɪfɪ'keɪʃ(ǝ)n/
noun
1
ضروری یا مطلوبہ استعداد حاصل کرنے کا عمل ، حصولِ سند، تعلیم و تربیت کا حصول ۔.
2
کسی منصب یا مقصدکے لیے مطلوبہ لیاقت۔.
3
(الف) (کسی قول وغیرہ میں) استثنا پیدا کرنے یا اس کے اطلاق کو محدود کرنے والی شرط یا حالت (ب) تکمیل میں کسر پیدا کرنے والی شے-:
the statement had many qualifications
بیان میں کافی شرطیں تھیں
their relief had one qualification
ان کی طمانیت میں ایک کسر تھی
4
کوئی شرط جو کسی حق کو پانے کے لیے لازم ہو ۔.
5
تعریف، تعارف یا تعبیر -:
the qualification of our policy as opportunist is unfair
ہماری پالِسی کو موقع پرستی سے تعبیر کرنا نا انصافی ہے
– derivatives
qualificatory
adjective
/kwɒlɪfɪkeɪt(ə)ri/
استثنائی.