Shobdo Logo
EN↔URquadrature

quadrature

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

quadrature
/'kwɒdrǝtʃǝ/
noun
1
ریاضی: عمل تربیع ، مربع نگاری، کسی قوسی حدود والے رقبے مثلاً دائرے کے رقبے کے مساوی مربع بنانا۔.
2
فلکیات: (الف) ان دونوں نقاط میں سے کوئی جہاں زمین سے دیکھتے وقت چاند سورج کے ساتھ ۹۰ درجے کا زاویہ بنا تا ہے (ب) کسی جرم سماوی کا دوسرے جرم کی نسبت سے محل وقوع جبکہ دونوں کے درمیان ۹۰ درجے کا زاویہ بن رہا ہو۔.