quadratic
/kwɒ'dratɪk/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | ریاضی: دو درجہ تک کی ، دو درجتی، کسی نا معلوم مقدار یا متغیرہ کی صرف دوسری طاقت تک محدود۔: |
quadratic equation |
| 2 | ریاضی: چوکور، مربع۔. |
▶noun
| 1 | ریاضی: دو مدارجی مساوات ۔. |
| 2 | ریاضی: (جمع میں) الجبرا کی وہ شاخ جو ان مساواتوں سے تعلق رکھتی ہے۔. |