quadrant
/'kwɒdr(ǝ)nt/ noun | 1 | رُبع، دائرے کے محیط کا ایک چوتھائی۔. |
| 2 | دائرے کے زاویۂ قائمہ بنانے والے دو نصف قطروں کے درمیان بننے والی مسطح شکل۔. |
| 3 | کرے یا کروی جسم کا ایک چوتھائی حصّہ۔. |
| 4 | کسی سطح کا ایک چوتھائی جسے دو خطوط مستقیم زاویۂ قائمہ پر قطع کریں ۔. |
| 5 | (الف) چوتھائی دائرے سے ملتی کوئی دھات کی پتری (ب) زاویائی پیمائش کا آلہ، زاویہ پیما ۔. |
– derivatives
quadrantal adjective
/-'drant(ə)l/.
/-'drant(ə)l/.