palmer
/'pɑ:mǝ/ noun | 1 | تواریخ: (الف) ارض مقدّس (فلسطین) سے واپس آنے والا زائر جو اپنے ساتھ نخلیہ کی ایک شاخ یا پتّہ لاتا تھا (ب) فقیری کا عہد کیے ہوئے عیسائی درویش۔. |
| 2 | مچھلی کے شکار میں استعمال ہونے والی نقلی روئیں دار مکھی۔. |
| 3 | (palmer-worm کا اختصار) یورپی پتنگے Euproctis chrysorrhoea کا مہین روئیں دار پہل روپ۔. |