Shobdo Logo
EN↔URpalm (2)

palm (2)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

palm2
/pɑ:m/
noun & verb
noun
1
ہتھیلی، کف دست۔.
2
دستانے کا ہتھیلی کی طرف کا رخ۔.
3
ہرن وغیرہ کے سینگ کا چوڑا حصّہ۔.
verb

[tr.]
مٹھی میں چھپانا، ہاتھ میں چپکے سے اڑالے جانا۔.
– phrases
in the palm of one's hand
زیر اختیار ، مٹھی میں، زیر اثر ۔.
palm off
1
(اکثربعدہٗ on) (الف) دھوکے سے یا زبردستی کسی کے سر تھوپنا (ب) کسی کے سر تھوپ دینا، زبردستی حوالے کرنا۔:
palmed my old typewriter off on him
اپنا پرانا ٹائپ رائٹر اس کے سر منڈھ دیا
2
( اکثربعدہٗ with) کسی کو اس کی لاعلمی یا خلاف مرضی کچھ دے دینا۔:
palmed him off with my old typewriter
اس کی مرضی کے خلاف اپنا پرانا ٹائپ رائٹر اس کو دے دیا
– derivatives
palmar
adjective
/palmə/
palmed
adjective
مٹھی بھر ، لپ بھر.
palmful
noun
palmfuls
noun.