Shobdo Logo
EN↔URpalm (1)

palm (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

palm1
/pɑ:m/
noun
1
(palm tree کا اختصار) بیشتر مدارینی علاقے کا نخلیہ خاندان کا درخت جس میں شاخیں نہیں ہوتیں، بلکہ پھننگ پر پنکھے کی طرح کے پتّوں کا چھتر ہوتا ہے، تاڑ کا درخت۔.
2
اس کا پتّہ جو فتح کی علامت سمجھا جاتا تھا۔.
3
(الف) فضیلت، فوقیت (ب) اس کا انعام۔.
4
مدارینی علاقوں کے باہر پام کی شکل کے پودوں کی شاخ جو خصوصاً Palm Sunday کی تقریب پر پام کی بجائے استعمال ہوتی ہے۔.
– derivatives
palmaceous
adjective
/pal'meɪʃəs/.
palm (1) — EN↔UR · Shobdo