pallium
/'palɪǝm/ noun (pl. palliums or pallia)
| 1 | پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔. |
| 2 | تواریخ: قدیم مردانہ مستطیل لبادہ ۔. |
| 3 | حیوانیات: غشاء تاعمہ، صدفہ پا یا بازو پا کا غشاء اطاق یا خول۔. |