pallet2
/'palɪt/ noun | 1 | سامان رکھنے یا لانے لے جانے کا نقل پذیر تختہ۔. |
| 2 | لکڑی کا چوڑا دستہ دار پھل جس سے ظروف سازی میں مٹی گو ند ھتے ہیں۔. |
| 3 |
| 4 | (دیواری یاکلائی کی گھڑی کا) ایک اہم بھرواں پُرزہ ، کتا، توازن گر پہیا۔. |
| 5 | اسی طرح کا ایک مشینی پرزہ جو پہیے کے گھومنے کے انداز کو بدل دیتا ہے۔. |
– derivatives
palletize transitive verb
(مفہوم ۱ میں). |
palletise transitive verb
(مفہوم ۱ میں). |